26 نومبر 2016 - 14:16
ساہیوال، شہید خالد بٹ کی نماز جنازہ + تصاویر

شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ ملت جعفریہ نے پورے ملک میں جنازے اٹھائے ہیں، کبھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا، خالد محمود بٹ کا جنازہ پہلا نہیں، ایک وقت میں ہم نے سینکڑوں جنازے اٹھائے ہیں، مکتب اہلبیت کو بادشاہتیں ختم نہ کرسکیں، شہادت ہمارے لئے سعادت ہے، مگر سوال حکومت اور ریاست سے ہے کہ عوام کے تحفظ میں ان کا کردار کہاں ہے۔؟

ساہیوال میں سینیئر صحافی خالد محمود بٹ دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہوگئے جبکہ کے ان فرزند علی رضا بٹ شدید زخمی ہیں، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ صحافی خالد محمود بٹ اپنے بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ دہشت گردوں نے اچانک حملہ کر دیا۔ فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور راہگیروں نے بھاگ کر جانیں بچائیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور سکیورٹی اداروں نے جائے واردات سے شواہد جمع کرنا شروع کر دیئے۔

ساہیوال، دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے شیعہ صحافی خالد بٹ کی نماز جنازہ

۔۔۔۔۔۔۔

/169